کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#219
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 661
  • Posts: 11775
  • Total Posts: 12436
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

اپنے فیصلوں کو وہ یو ٹیوب چینل پر ڈیفنڈ کر رہا ہے اور مین سٹریم چینلوں پر بھی ڈیفنڈ کر رہا ہے – اب ملک میں واپس آ کر

  • اسحاق ڈار بھی اپنی گاڑی سے چالیس کلو ہیروئن کا توڑا برآمد کروا لے ؟ اس کی سنے کا کون ؟

کاکے اسحاق پر  ہیروئن کا کیس نہیں بنتا  ۔جس طرح دا  منھ ہے ۔۔ اس پر زیادہ سے زیادہ  تمباکو کا پرچہ ہو سکتا ہے ۔

اس چلم کے منھ والے نے پاکستانی کی معیشت کے  ساتھ پاکستانی  ایجنٹوں والا کام کیا ہے سہنرے خوابوں کے چکر میں معیشت کی کشتی سمندر میں غرق کردی ہے

  • This reply was modified 1 week ago by  SaleemRaza.

Navigation