Awan
Participant
Offline
  • Professional
#218
یار اسحاق ڈار اتنا ہی سچا ہے تو وہ پاکستان کیوں نہیں آتا ۔۔۔تاکہ آپنی معاشی طور پر کئے گئے فیصلوں کو ڈیفنڈ کر سکے ۔۔

اپنے فیصلوں کو وہ یو ٹیوب چینل پر ڈیفنڈ کر رہا ہے اور مین سٹریم چینلوں پر بھی ڈیفنڈ کر رہا ہے –

اب ملک میں واپس آ کر

  • اسحاق ڈار بھی اپنی گاڑی سے چالیس کلو ہیروئن کا توڑا برآمد کروا لے ؟ اس کی سنے کا کون ؟
×
arrow_upward DanishGardi