کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#216
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 112
  • Posts: 2181
  • Total Posts: 2293
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

کیا ڈاکومنٹڈ اکانومی برا عمل ہے۔۔۔۔۔ ویسے حکومت کو کیا کرنا چاہئے۔۔۔۔۔ پیچھے ہٹ جائے اور شیڈو اکانومی کو ویسے ہی رہنے دے۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ اگر تاجر طبقہ ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتا تو یہ بہت خوشی کی بات ہے۔۔۔۔۔ آپ کی عمران خان اور فوج کے سیاسی کردار سے مخالفت اپنی جگہ مگر۔۔۔۔۔

یہاں آپ مجھ سے مخاطب نہیں مگر آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں – مہیشت پچھلے کافی سال سے ڈوکومنٹڈ ہو رہی تھی – ویسے بھی نادرا کے پاس سب کا ڈیٹا ہے پچھلی حکومت میں جب تاجروں کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس شروع کیا ، تاجروں نے ہڑتال کی اور تحریک انصاف تاجروں کے ساتھ کھڑی ہو – پی آئی اے کے پرائیویٹ کرنے پر انصافی ان کے ملازمین کے ساتھ مل کر مظاہرے کرنے لگے – اس وقت اپوزیشن خاموش ہے آپ جو چاہیں کریں مگر ان ڈائریکٹ ٹیکس لگا کر غریب کی چمڑی نہ کھینچیں اس سے تاجر کی سیل کم ہوتی ہے اور وہ ان ٹیکسوں کے خلاف جاتا ہے – ہر مسلے کا حال ڈائریکٹ ٹیکس ہیں – سروس سیکٹر مزے کر رہا ہے کوئی ٹیکس کی ادائیگی نہیں ہو رہی ، ڈاکٹر اور دوسرے پیشہ ور لوگ خوب کما رہے ہیں مگر کونسا ٹیکس دیتے ہیں انہیں ٹیکس نیٹ میں شامل کر کے ان سے ٹیکس فا ئل کروائیں –

Navigation