کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#211
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1986
  • Total Posts: 2001
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

آپ کو اس لئے ٹیگ کیا کہ پھر آپ کہتے ہیں میں موجود تھا جب کام کی بات ہو رہی تھی اور آپ نہیں تھے – بانڈ موجودہ حکومت بھی جاری کر رہی ہے بھلے اسحاق ڈار کے بہت زیادہ تھے – بانڈ بھی قرض ہی ہوتے ہیں مان لیا اسحاق ڈار نے بہت قرض لئے اور اسے ماں کر ہی تین ماڈل پیش کئے ہیں آپ کو ان ماڈلز پر گفتگو کے لئے ایکٹو دیکھ کر ٹیگ کیا ہے اسحاق ڈار کے قرض اور بانڈ کی تفصیل سب کو محلوم ہے – موجودہ حکومت کیسے ترقی کرے کونسا ماڈل اپنائے یہ عرض کریں مسائل کی نشاندہی سے اخبارات بھرے پڑے ہیں حل پیش کریں –

اعوان۔۔۔۔۔

آپ نے لکھا کہ عالمی ادارے بھی دھڑا دھڑ قرضے دے رہے تھے تو آپ سے پوچھا ہے کہ اگر ایسا ہی تھا جیسا آپ بتا رہے ہیں تو پھر اسحٰق ڈار کو انتہائی زیادہ شرح سود پر صرف پانچ سو ملین ڈالر کے سکوک بونڈز کیوں جاری کرنا پڑے تھے۔۔۔۔۔

خیر شاہد صاحب نے آپ سے پوچھا کہ اگر وہی اسحٰق ڈار کا ماڈل جاری رکھا جاتا تو پانچ سالوں میں کوئی ڈیڑھ سو ارب ڈالرز کہاں سے لئے جاتے۔۔۔۔۔ کافی مشکل سوال ہے۔۔۔۔۔

تمام لیگیوں سے اچھی طرح مشورہ کر کے جواب دیجئے گا۔۔۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو ہر لیگی ایک الگ ہی بانگ دے رہا ہو۔۔۔۔۔

;-) :) ;-)

Navigation