Awan
Participant
Offline
  • Professional
#208
ملک صاحب۔۔۔۔۔ ذرا رحم کریں۔۔۔۔۔ آخری سالوں میں تو اسحٰق ڈار نے تو پانچ سو ملین ڈالرز کے بونڈز فلوٹ کئے تھے۔۔۔۔۔ آپ کی شریفوں سے عقیدت اپنی جگہ مگر یوں تو نہ کریں۔۔۔۔۔

آپ کو اس لئے ٹیگ کیا کہ پھر آپ کہتے ہیں میں موجود تھا جب کام کی بات ہو رہی تھی اور آپ نہیں تھے – بانڈ موجودہ حکومت بھی جاری کر رہی ہے بھلے اسحاق ڈار کے بہت زیادہ تھے – بانڈ بھی قرض ہی ہوتے ہیں مان لیا اسحاق ڈار نے بہت قرض لئے اور اسے ماں کر ہی تین ماڈل پیش کئے ہیں آپ کو ان ماڈلز پر گفتگو کے لئے ایکٹو دیکھ کر ٹیگ کیا ہے اسحاق ڈار کے قرض اور بانڈ کی تفصیل سب کو محلوم ہے – موجودہ حکومت کیسے ترقی کرے کونسا ماڈل اپنائے یہ عرض کریں مسائل کی نشاندہی سے اخبارات بھرے پڑے ہیں حل پیش کریں –

×
arrow_upward DanishGardi