کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#204
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1981
  • Total Posts: 1996
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

بلیک شیپ صاحب ۔ جب زرداری گیا تو کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ اڑھائی ارب ڈالر تھا اور جب ن لیگ گئی تو ٹرینڈ ۲۴ ارب ڈالر ڈیفیسیٹ کا تھا۔ یعنی جون ۱۹۱۸ تک پورے سال کا ڈیفیسٹ تو ساڑھے انیس ارب تھا لیکن اگر اسی سال کے آخری مہینوں کو دیکھا جائے تو یہ ڈیفیسٹ دو ارب روپئے ماہانہ تھا۔ اسی بارے گورنر سٹیٹ بنک نے کل کہا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ جو اس حکومت کے آنے پر دو ارب ڈالر ماہانہ تھا اب وہ ایک ارب ڈالر پر آ گیا ہے۔

ہاں مَیں نے ابھی دیکھا۔۔۔۔۔ دو ہزار بارہ میں یہ خسارہ کوئی پونے پانچ ارب ڈالر کا تھا مگر دو ہزار تیرہ میں کوئی پچاس فیصد سے زیادہ کم ہوا تھا اور جولائی دو ہزار بارہ سے لیکر جون دو ہزار تیرہ میں سوا دو ارب ڈالر پر آگیا تھا۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 1 week ago by  BlackSheep.

Navigation