کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#202
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1986
  • Total Posts: 2001
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

عالمی ادارے بھی دھڑا دھڑ قرض دے رہے تھے کیونکے انہیں لگ رہا تھا پاکستان چکا دے گا

ملک صاحب۔۔۔۔۔

ذرا رحم کریں۔۔۔۔۔

آخری سالوں میں تو اسحٰق ڈار نے تو پانچ سو ملین ڈالرز کے بونڈز فلوٹ کئے تھے۔۔۔۔۔

آپ کی شریفوں سے عقیدت اپنی جگہ مگر یوں تو نہ کریں۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  BlackSheep.

Navigation