shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
#198
Go to Faisabad and ask them how many of their units were running on grid supplies, don`t just pass comment living a miserable life away from your country.

اگر کسی کے یونٹس گرڈ پر نہی چل رہے تھے تو پھر نواز شریف اور اس کے منسٹر قوم سے جھوٹ بول رہے تھے کہ انڈسٹری کو بلا رکاوٹ بجلی کی ترسیل کی جارہی ہے۔ بات تو پھر نواز کے جھوٹ یا آپ کے جھوٹ کے درمیان ہے۔ اس کا فیصلہ آپ خود ہی کریں۔
باقی مزرایبل لائف میری نہی لیکن اس ٹکے کے بزنس مین کی ہے جسے کہ پاکستان میں اپنے دس ٹکوں میں سے دو ٹکے ٹیکس دینا پڑ رہا ہے تو چیخیں نکل رہی ہیں۔
میری غلطی کہ آپ کو جواب دیا۔

×
arrow_upward DanishGardi