GeoG
Participant
Offline
  • Expert
#196
Does anything make sense whatever you say :thinking: ملک میں ڈپریسڈ ٹریڈ ۱۲ ارب ڈالر ڈیفیسٹ میں کمی اور اس کے نتیجے میں ریپو ریٹ پونے تیرہ پر ہونے کی وجہ سے ہے۔ نہ کہ ڈپریسڈ ٹریڈ کی وجہ سے ڈیفیسیٹ میں کمی۔ آپ کیوں الٹی گنگا بہانے پر تلے ہو۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ سٹرکچرل چینجز ن کی حکومت میں ہونی چاہیئں تھیں؟ جبکہ ان کے ہی تو اقدام ان چینجز کی وجہ ہیں، ان ہی نے تو امپورٹ ڈرِون اکانومی کو پر لگائے، ان ہی نے تو ڈالر کو مصنوعی طور پر نیچے رکھا، ان ہی نے تو پانچوں بجٹس میں منی بجٹس کے ذریعے اصل بجٹس سے سینکڑوں ارب روپئے زیادہ خرچ کئے، انہی نے تو یہ شارٹ ٹرم کمرشل قرض لئے جن کی ادائیگی ان تین سالوں میں دس ارب سالانہ سے ہو رہی ہے۔میاں صاحب جو کر رہے تھے وہ تو ان ضروری تبدیلیوں کا تھا ہی الٹ۔ آپ کی تجویز تو ایسے ہی جیسے کوئی کہے کہ سیلاب کے زمانے میں نہروں کی صفائی کی جائے۔ رہی بات ٹریڈ نہ ہونے کی تو کیا اکانومی کو ڈپریس کئے بغیر یہ تبدیلیاں لائی جا سکتی تھیں؟ ایسا کوئی کلیہ ہے تو بتائیں۔

Lolz, you have presented a thesis without making any sense of my post :lol: so i just reiterate that you really need to come back to real life from being a book worm. read the start and ending of your post and for once try replying where are these 15 billions of daily corruption you were crying all the time !!!

×
arrow_upward DanishGardi