کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#194
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 31
  • Posts: 6898
  • Total Posts: 6929
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

come out of your bookish life, trade deficit has come down because there is no f.. trade in the country, it would have been lot easier to do the structural changes when economy was on the up like first three years of Noon Govt despite Bootwalas onslaught, when kitty is getting larger, things become easier not that you can push people to double their dole to govt when their earning are being halfed. Lay kay dikhaao ab tax, today was firs show of markets respose and this was without any political support, next will be with the backing of political support and you will see the real life economy Waisay where are those 15 billion EACH DAY which were going in Sharifs pockets each day, going in IK pocket now??

Does anything make sense whatever you say :thinking:

ملک میں ڈپریسڈ ٹریڈ ۱۲ ارب ڈالر ڈیفیسٹ میں کمی اور اس کے نتیجے میں ریپو ریٹ پونے تیرہ پر ہونے کی وجہ سے ہے۔ نہ کہ ڈپریسڈ ٹریڈ کی وجہ سے ڈیفیسیٹ میں کمی۔ آپ کیوں الٹی گنگا بہانے پر تلے ہو۔
آپ کہہ رہے ہیں کہ سٹرکچرل چینجز ن کی حکومت میں ہونی چاہیئں تھیں؟ جبکہ ان کے ہی تو اقدام ان چینجز کی وجہ ہیں، ان ہی نے تو امپورٹ ڈرِون اکانومی کو پر لگائے، ان ہی نے تو ڈالر کو مصنوعی طور پر نیچے رکھا، ان ہی نے تو پانچوں بجٹس میں منی بجٹس کے ذریعے اصل بجٹس سے سینکڑوں ارب روپئے زیادہ خرچ کئے، انہی نے تو یہ شارٹ ٹرم کمرشل قرض لئے جن کی ادائیگی ان تین سالوں میں دس ارب سالانہ سے ہو رہی ہے۔میاں صاحب جو کر رہے تھے وہ تو ان ضروری تبدیلیوں کا تھا ہی الٹ۔ آپ کی تجویز تو ایسے ہی جیسے کوئی کہے کہ سیلاب کے زمانے میں نہروں کی صفائی کی جائے۔

رہی بات ٹریڈ نہ ہونے کی تو کیا اکانومی کو ڈپریس کئے بغیر یہ تبدیلیاں لائی جا سکتی تھیں؟ ایسا کوئی کلیہ ہے تو بتائیں۔

Navigation