کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#192
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 44
  • Posts: 4274
  • Total Posts: 4318
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

امید ہے آئیندہ شائستہ روئیے کا جواب بھی شائستگی ہی سے دیں گے۔ اسی امید سے جواب دینے کی جسارت کر رہا ہوں۔ ۔۔۔ امپورٹ ڈیوٹیز چار گنا کرنا نا ممکن ہے۔ آپ کسی چیز پر امپورٹ ڈیوٹی کو بیس سے اسی فیصد کریں گے تو سب سے پہلے تو آپ کے ٹریڈ پارٹنر ممالک آپ کی اشیاء پر بھی اسی حساب سے امپورٹ ڈیوٹیز لگا دیں گے اور ایکسپورٹ بائیس ارب سے دس ارب پر آجائے گی۔ ایسا نہ کر سکنے کی دوسری وجہ ڈبلیو ٹی او کی لمیٹیشنز ہیں۔ تیسری وجہ یہ کہ آپ روپئے کو مصنوعی طور پر اوور ویلیوڈ رکھنے کے لئے اگلے پانچ سال میں ۲۰ سے ۲۵ ارب ڈالر کی مارکیٹ میں ترسیل ضروری ہوتی جس کی کہ اب پاکستان میں سکت نہی ہے۔ پاکستانی معیشت کو سٹرکچل چینجز کی اشد ضرورت تھی اس کے علاوہ کوئی اور حل موجود نہی تھا۔ عوام تکلیف اٹھا رہی ہے، حکومت عوامی فیصلے نہی بلکہ ملکی بہتری کے فیصلے کر رہی ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ ماہانہ دو ارب ڈالر سے ایک ارب ڈالر پر آ گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ریونیو کالیکشن پر ایک بہت بڑا جمپ یعنی ۳۵ فیصد بڑھوتی کی کوششیں کی جارہی ہیں اور اگر ایف بی آر اپنے ٹارگٹس کا ۹۵ فیصد بھی حاصل کر لے تو روپووں میں یہ بڑھوتی پچھلی حکومت کے پانچ سال کی بڑھوتی کے تقریبا برابر ہو گی۔ اگلے تین سال تک ریپو ریٹ ۱۳ سے ۱۵ فیصد تک ہی رہے گا لیکن جیسے ہی اکانومی میں سٹیپللائزیشن آئی اور انٹرسٹ ریٹس آٹھ فیصد پر آئے تو بجٹ خسارہ بھی کم ہو کر پانچ فیصد پر آ جائے گا۔

come out of your bookish life, trade deficit has come down because there is no f.. trade in the country, it would have been lot easier to do the structural changes when economy was on the up like first three years of Noon Govt despite Bootwalas onslaught, when kitty is getting larger, things become easier not that you can push people to double their dole to govt when their earning are being halfed. Lay kay dikhaao ab tax, today was firs show of markets respose and this was without any political support, next will be with the backing of political support and you will see the real life economy

Waisay where are those 15 billion EACH DAY which were going in Sharifs pockets each day, going in IK pocket now??

Navigation