کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#188
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1981
  • Total Posts: 1996
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

یہ ڈالر کو چالیس فیصد نیچے لے جانے کی کیا ضرورت تھی – کتنی ایکسپورٹ بڑھی ہیں ابھی تک اور کتنا قرضہ.پاکستان جا کر دیکھ .ے

کیا آپ ڈالر کے بجائے روپیہ کہنا چاہ رہے تھے؟

اگر تو ایسا ہی ہے تو اِس پر تو کافی دفعہ بات ہوچکی ہے کہ ڈالر کو مصنوعی طور پر نیچے رکھنے کیلئے حکومت کے پاس ڈالر کی شدید کمی ہے۔۔۔۔۔

کیا وہی طریقہ اختیار کیا جائے جو نواز حکومت میں اختیار کیا گیا تھا کہ مارکیٹ میں اپنے ڈالر(جو کہ قرض کی صورت میں آئے تھے) ڈمپ کر کر کے ڈالر کی قیمت کو نیچے رکھا جائے۔۔۔۔۔

اور یہاں ایکسپورٹس بڑھانے سے کہیں زیادہ اہمیت کا حامل نکتہ امپورٹس کو کم کرنا ہے۔۔۔۔۔

اورآئی ایم ایف کی اہم شرط یہ بھی تھی کہ ڈالر کو مارکیٹ میں آزاد چھوڑا جائے۔۔۔۔۔

Navigation