ایک ویڈیو دو جواب

Home Forums Siasi Video ایک ویڈیو دو جواب ایک ویڈیو دو جواب

#15
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 63
  • Posts: 5473
  • Total Posts: 5536
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک ویڈیو دو جواب

آپ شوکت یوسفزئی تک چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُس کے لیئے ویڈیو نہیں لگائی آپ کو صرف پہلے پانچ منٹ کی زحمت دینی تھی باقی آپ کی مرضی چاہے پوری ویڈیو دیکھتے رہیں اب آپ کی پوسٹ کا جواب کیا آپ دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ اگر اس صورتحال میں سیم آپ ہی کی طرح کا جواب کوئی نون لیگ والا دیتا تو آپ من و عن مان لیتے؟ مجھے آپ سے بحث برائے بحث کی کبھی اُمید نہیں رہی بس آپ خود فیصلہ کر لیجئے کہ کیا آپ کا جواب خود آپ کو مخالف فریق بن کر مطمئن کر سکتا ہے؟

ن لیگ کے ساتھ ایسی صورت حال ہونی ہی نہیں تھی کیونکہ ان کا کوئی بھی وزیر کیری ڈبہ ایک دن کے لئے بھی قبول نا کرتا

Navigation