بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

Home Forums Suggestions & Support بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

#48
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 661
  • Posts: 11775
  • Total Posts: 12436
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

عاطف صاحب …آپ کو مشورے تو کافی مل چکے ہیں لہٰذا ان میں سے ہی کوئی ویب سائٹ ٹرائی کرلیں …میری راۓ میں کچھ اضافی پیسے دے کر اچھے کنکشن والی فلائٹ لینا بہتر ہے بجاۓ خجل خوار ہونے کے ….لیکن ڈالر بڑھنے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے … سفر ایسٹ کوسٹ یعنی نیویارک وغیرہ تک ہے توکم پیسوں میں کام ہوجاۓ گا …اگر اکتوبر اور نومبر کے پہلے ایک ہفتے وغیرہ میں ویسٹ کوسٹ کا کوئی پروگرام ہے تو بتائیے …کہیں بیٹھ کر پینے پلانے کی محفل گرم کرتے ہیں …دیسیوں کے ساتھ مل کر پینے کا مزہ ہی اور ہے

اقرار صاحب

سب دوستوں نے کمال  کے مشورے دے ہیں ۔۔لیکن کسی نے یہ نہیں سوچھا جو شخص ذاتی زندگی میں  اتنا مصروف ہو کہہ آپنے  فورم پر لاگ ان ہونے کو وقت نہ ہو اس نے امریکہ میں چھ ماہ قیام کس لیے کرنا ہے ۔۔۔۔۔

میرا  آپنا خیال ہے وہ ونڈو شاپنگ  کسی اور کے لیے کر رے ہیں ۔۔۔۔اور اب اتنے سارے مشورے یونے کے بعد ۔۔لگتا ہے سفر ہی ملتوی کردیا ہے

ویسے یہ پینے پلانے کی دعوت  امریکہ میں رہنے والوں کو بھی دیں ۔۔یا ۔۔فیر اس کے لیے پاکستان سے آنا ضروری ہے

  • This reply was modified 1 week ago by  SaleemRaza.

Navigation