بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

Home Forums Suggestions & Support بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

#47
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 95
  • Posts: 2240
  • Total Posts: 2335
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: بیرون ملک رہنے والے دوست متوجہ ہوں

عاطف صاحب …آپ کو مشورے تو کافی مل چکے ہیں لہٰذا ان میں سے ہی کوئی ویب سائٹ ٹرائی کرلیں …میری راۓ میں کچھ اضافی پیسے دے کر اچھے کنکشن والی فلائٹ لینا بہتر ہے بجاۓ خجل خوار ہونے کے ….لیکن ڈالر بڑھنے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے …  سفر ایسٹ کوسٹ یعنی نیویارک وغیرہ تک ہے توکم پیسوں میں کام ہوجاۓ گا …اگر اکتوبر اور نومبر کے پہلے ایک ہفتے وغیرہ میں ویسٹ کوسٹ کا کوئی پروگرام ہے تو بتائیے …کہیں بیٹھ کر پینے پلانے کی محفل گرم کرتے ہیں …دیسیوں کے ساتھ مل کر پینے کا مزہ ہی اور ہے

Navigation