مِیم بمقابلہ شِین

Home Forums Siasi Discussion مِیم بمقابلہ شِین مِیم بمقابلہ شِین

#114
پرولتاری درویش
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 1
  • Posts: 219
  • Total Posts: 220
  • Join Date:
    29 May, 2019
  • Location: Lea

Re: مِیم بمقابلہ شِین

درویش بھائی، اس انتہائی غلیظ کھیل میں آپ کسی ایک سے آئیڈیل قسم کی روش کی امید کیسے کر سکتے ہیں۔ یہ ہم عوام ہیں جو ان لوگوں کو آئیڈیلائز کر کے ان سے اصولوں اور قانون کے مطابق عوام کی بہتری کے مطابق رویوں کی امیدیں باندھتے ہیں لیکن یہ دراصل ایسا ہے نہی۔ جج کو رشوت کی آفرز اور دھمکیاں نواز شریف کے بندوں نے بھی ضرور لگائی ہونگیں اور فوج نے بھی اسے ہر طرح سے دھمکا کر اپنی مرضی کا فیصلہ لکھوانا چاہا ہوگا۔ مریم اس وقت سیاست سے زیادہ اپنے باپ کو بچانے میں لگی ہے اور اس مہم میں وہ اسٹیبلشمنٹ سے یہ راؤنڈ جیت گئی ہے۔ ان ویڈیوز کو پولیٹیسائز کئے بغیر وہ یہ نتائج حاصل نہی کر سکتی تھی جو اس نے اب حاصل کئے ہیں۔ کسی کی مرضی کے بغیر بنائی گئی ویڈیو کو عدالت میں شہادت کے طور پیش نہی کیا جا سکتا تھا اور خاص طور پر جب ویڈیو بنانے والا خود باہر بیٹھا ہو۔ رہی سیاست تو سیاست کا اسے سوچنے کی کچھ زیادہ ضرورت بھی نہی کہ اس دو موئی سیاست میں عوام میں پزیرائی کا اسے خوف نہی کہ موجودہ معاشی صورتِ حال میں عوام کی نظر میں ن لیگ کے علاوہ کوئی اور آپشن موجود نہی ہے جبکہ سیاست کے دوسرے رخ یعنی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کو نارملائز کرنے کی ساری کوششیں ناکام ہو جانے کے بعد اب اس کے پاس انہیں دبانے کے علاوہ اور راستہ ہی کیا بچا ہے۔ میرے خیال میں وہ اسٹیبلشمنٹ کو اتنا دبانا چاہتے ہیں کہ اسٹیبشمنٹ کسی طرح کی ڈیل پر مجبور ہوجائے۔

Yes, a dirty game! Somebody/she needs to change its current dynamics for teeming suffering millions. Because no one can play it better than those who invented it. She and her family stand no chance within the current format.

Instead of saving him she should plan about sacrificing him.

Her win in the 1st round with a partisan base (or more precisely with GHQ opponents) was momentary. Just today the judge has unleashed a battery of lethal accusations against her family. Some other points are contained in the post above.

What I am saying is that she got a significant pol capital in inheritance. Instead of wasting it recklessly, she should use it wisely, not only to increase it but also put it to better and effective use for the country’s long term future.

Navigation