ایک ویڈیو دو جواب

Home Forums Siasi Video ایک ویڈیو دو جواب ایک ویڈیو دو جواب

#14
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 96
  • Posts: 1812
  • Total Posts: 1908
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: ایک ویڈیو دو جواب

شوکت یوسفزئی کی وضاحت میں کیا برائی نظر آ رہی ہے آپ کو ؟؟ اگر ان کا حلقہ ایسا ہے جہاں عام گاڑی کا جانا دشوار ہے تو جیپ منگوانے میں کیا مسلہ ہے رہی بات عمران خان کے دوروں کی تو مجھے پورا یقین ہے اس نے یہ سب پاکستان کے لئے ہی کیا ہے ذاتی فائدے کے لئے نہیں ، کم از کم بینش سلیم جیسے نمونے تو مجھے قائل نہیں کر سکتے

آپ شوکت یوسفزئی تک چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُس کے لیئے ویڈیو نہیں لگائی آپ کو صرف پہلے پانچ منٹ کی زحمت دینی تھی باقی آپ کی مرضی چاہے پوری ویڈیو دیکھتے رہیں

اب آپ کی پوسٹ کا جواب

کیا آپ دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ اگر اس صورتحال میں سیم آپ ہی کی طرح کا جواب کوئی نون لیگ والا دیتا تو آپ من و عن مان لیتے؟

مجھے آپ سے بحث برائے بحث کی کبھی اُمید نہیں رہی بس آپ خود فیصلہ کر لیجئے کہ کیا آپ کا جواب خود آپ کو مخالف فریق بن کر مطمئن کر سکتا ہے؟

Navigation