Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#13

شوکت یوسفزئی کی وضاحت میں کیا برائی نظر آ رہی ہے آپ کو ؟؟ اگر ان کا حلقہ ایسا ہے جہاں عام گاڑی کا جانا دشوار ہے تو جیپ منگوانے میں کیا مسلہ ہے

رہی بات عمران خان کے دوروں کی تو مجھے پورا یقین ہے اس نے یہ سب پاکستان کے لئے ہی کیا ہے ذاتی فائدے کے لئے نہیں ، کم از کم بینش سلیم جیسے نمونے تو مجھے قائل نہیں کر سکتے

×
arrow_upward DanishGardi