طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#131
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 205
  • Total Posts: 205
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: طاقت

زندہ رود صاحب ! اس نگارشِ خیال کی انجمن میں  جو چند کلاکار مل بیٹھتے ہیں ان کی دانش میں اتنی سکت تو ہے کہ ایک دوسرے کے تخیلی انڈوں کے جنیاتی سبب کو پہچان سکیں۔۔۔ میرے خیال سے درویش صاحب اور بلیک شیپ صاحب اس فورم پر اپنی ندرت خیالی کو باکمال طریقے سے پوسٹانے کا ہنر رکھتے ہیں اور انکی تحاریر میں اک روانی اور ضحیم اللغطی کی خوبصورت ریسیپیز آٹھ چاند لگاتی ہیں۔۔۔انکے بعد یقینا آپ ہی قلمی بہوبلی نظر آتے ہیں لیکن آج کل آپ کی قصہ گوئی میں کہیں نہ کہیں جنتا کی دل آزاری کا سامان موجود ہوتا ہے۔۔۔اس تھریڈ پر آپ نے درویش جی کوذومعنویت کے لبادے میں زچ کرنے کی ابتدا کی۔۔۔ایہہ کوئی چنگی گل نئیں

Navigation