Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

Home Forums Non Siasi Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

#11
Sohraab
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 430
  • Posts: 3690
  • Total Posts: 4120
  • Join Date:
    23 Aug, 2016

Re: Aal e Taimur main se ~ main kis ka Garweeda hoon

سہراب صاحب، حیرت ہوئی کہ کوئی بھی اردو ادب میں دلچسپی رکھنے والا “ابن انشا” جیسے عظیم شاعر،سفر نامہ نگار اور ادیب بارے لا علم ہو سکتا ہے۔ شاید آپ کتابوں سے زیادہ موویز اور موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔اگر ایسا ہے تو”انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔۔۔ اس شہر میں جی کا لگانا کیا”جیسا لافانی کلام سن کرامید ہے کچھ یاد آ جائے گا۔ رہی بات ” اگر مل گئیں” تو دوست آج کے دور میں نہ مل سکنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ اردو کتب کی ویب سائٹس پر انشا جی کی کتابیں بکھری پڑی ہیں جنہیں بڑی آسانی سے ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ بھی بالکل فری۔ بالکل اسی طرح جناب سلیم رضا کی تجویز کردہ مستنصر حسین تارڈ کے سفر نامے بھی آسانی سے دستیاب ہیں۔ کتاب سے اچھا دوست کوئی نہیں۔ میں تو معمولات زندگی سے جب بھی دکھی ہوتا ہوں تو کتابوں ہی میں پناہ ڈہونڈتا ہوں۔اور کبھی مایوس نہیں ہوتا، ہمیشہ ری فریش ہو جاتا ہوں ۔

آپ کی تجاویز بہت اچھی ہیں ، آج کل ذہنی طور پر بہت پریشان اور دباو کا شکار ہوں ، انشااللہ پڑھوں گا 

شکریہ بھائی

Navigation