طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#108
پرولتاری درویش
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 114
  • Total Posts: 114
  • Join Date:
    29 May, 2019
  • Location: Lea

Re: طاقت

درویش صاحب۔۔ میں ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ بھڑک کاہے رہے ہیں، میں نے تو آپ سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ کیا آپ پھدو میاں کو جانتے ہیں، آپ سمپلی کہہ دیتے کہ میں کسی پھدو میاں کو نہیں جانتا، لیکن آپ تو الٹا کھولنے لگے جیسے ابلتے ہوئے پانی میں انڈہ پھدکتا ہے۔۔۔

ذرا ٹھہریے۔۔۔ کہیں آپ کو یہ تو نہیں لگتا کہ میں آپ کو پھدو میاں سمجھ رہا ہوں۔۔ارے ۔۔رے رے رے۔۔ بدرے قصائی کے منہ میں خاک۔۔ میں بھلا ایسا کیسے سوچ سکتا ہوں، کہاں آپ اور کہاں پھدو میاں۔۔۔۔ خیر دفعان کیجئے پھدو میاں کو۔۔ اب تو شاہد عباسی صاحب نے سفارش کردی ہے تو اگر آپ کو پھدو میاں کے تذکرے سے زک پہنچی ہے تو آیئے ہم دونوں مل کر پھدو میاں پر تین حرف بھیجتے ہیں کہ بندہ مذکور ہرگز اس قابل نہیں کہ اس کی خاطر آپس میں رنجشیں پیدا کی جائیں۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

You are proving that even amog bastards, you belong to a rare breed, the breed of genuine bastards!

Let me dig up your history and asses this situation that is causing you so much pain, then I will come back to you.

Navigation