طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#104
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 12
  • Posts: 1581
  • Total Posts: 1593
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: طاقت

روود صاحب ان باتوں سے فورم ہی کو نقصان ہوتا ہے۔ ایک اچھے بھلے صاحب علم اور لکھنے والے کو تنگ کرنے سے نتیجتاً اس کا نقصان کم اور فورم کا زیادہ ہوتا ہے۔ رنجشوں کو چھوڑ کر اختلاف رائے کا احترام کرتے ہوئے ایک بہتر علمی بحث کو پنپنے کا موقع دیجئے۔ مشکور ہونگا۔

عباسی صاحب۔۔ میں نے درویش صاحب کو تو کچھ نہیں کہا۔۔۔  میں نے تو بس ایک پرانے ممبر کا پتا پوچھا تھا۔۔۔۔ 

Navigation