طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#101
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 31
  • Posts: 6994
  • Total Posts: 7025
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: طاقت

ہاہاہا۔۔۔ درویش صاحب۔۔ اتنا غصہ کس بات پر۔۔۔۔ میں تو آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔۔ آپ تو یوں بھڑک اٹھے جیسے۔۔۔۔ ;-) ;-) ۔۔۔۔۔۔

خیر چھوڑیے۔۔۔ اگر آپ پھدو میاں کو نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں۔۔ پھدو میاں کو جاننا کونسا کوئی بڑے اعزاز کی بات ہے۔۔۔

بہرحال آپ فورم پر فی الحال چِل کیجئے، آہستہ آہستہ آپ کو پھدومیاں کے بارے میں بھی آگاہی دیتا رہوں گا۔۔۔ سٹے اِن ٹَچ۔۔۔۔۔۔۔

;-) :bigsmile: :bigsmile: :)

روود صاحب ان باتوں سے فورم ہی کو نقصان ہوتا ہے۔ ایک اچھے بھلے صاحب علم اور لکھنے والے کو تنگ کرنے سے نتیجتاً اس کا نقصان کم اور فورم کا زیادہ ہوتا ہے۔ رنجشوں کو چھوڑ کر اختلاف رائے کا احترام کرتے ہوئے ایک بہتر علمی بحث کو پنپنے کا موقع دیجئے۔ مشکور ہونگا۔

Navigation