طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#99
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 139
  • Posts: 6812
  • Total Posts: 6951
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: طاقت

 The management/moderators are also being warned that if you dont want the forum to become a gutter, then keep this cross of a sniffer between a hyena and leach chained.

پہلی بات! انتظامیہ کی لگامیں کھینچے رکھنے اور بلاوجہ تنقید کے فرائض یہاں انجان صاحب بلامعاضہ چوبیس گھنٹے انجام دیتے ہیں اور کم از کم ان کی زندگی میں کسی دوسرے کا یہ منصب سنبھالنا کچھ مشکل نظر آتا ہے۔

دوسری بات! اگر جواب میں کوئی ممبر آپ کو (خدانخواستہ) باسٹرڈ کہہ کر پکارے تو تب آپکے طیش کا کیا عالم ہوگا، یہ سوچ کر میں لرزہ براندام ہوں۔

تیسری بات! آپ کی تمام عادات ہمارے ایک پرانے ممبرز سے ملتی جلتی ہیں اسلئے تمام ہی ممبرز کو یہ شک ہے کہ آپ وہی ہیں۔ اگر آپ وہ نہیں تو برائے مہربانی بچوں کی طرح رونا بسورنا چھوڑ کر علمیت انگیز گفتگو پر دھیان دیں جو آپ کی سپیشلٹی ہے۔ میرے جیسے اجڈ اور جاہل ممبرز کوٹ کر بھی بیٹھیں تو اگنور کرنے کو زیادہ بہتر آپشن سمجھیں۔

Navigation