یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#116
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 205
  • Total Posts: 205
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

خبردار الطاف بھائی کو لے کر کوئی مذاق کیا تو ، بھائی کے ساتھ اپنوں نے دھوکہ کر دیا ، اگر آج میرے نام بھی کوئی لندن میں جائیداد کی ہوتی تو طارق میر اور انور کی منتیں نہ کرنا ہوتی

بھائی ایک مردم شناس مُنڈی کٹر ہیں۔۔ انہیں پتہ تھا کہ آپ نے جائیداد نام کروانے کے بعد  مکر جانا ہے۔۔ ” میری لندن تو کیا بھائی پھیرو میں بھی کوئی جائیداد نہیں”۔۔۔

اور پھر بھائی کو لنڈن سے وڈیو میسج بھیجنا پڑتا۔۔۔ اوہ جاگیر دارا!  تیار ہو جا، میں بوری لے کے آ رئیا آں۔۔۔۔۔

Navigation