SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#109
یار یہ پہلے بتانا تھا نہ ، میں اسے آج تک منجی تھلے ڈانگ سمجھ رہا تھا ، اب سلیم بھائی کے مینے الگ سننا پڑیں گے :doh:

شامی بھائی ۔۔

میرے علم کے مطابق جو مجھے سمجھ آئی اس کی تشریح کردی ہے ۔۔۔۔پنجابی ہونے  اور ساتھ منھ پھٹ   ہونے کے باوجود ۔۔۔۔۔اس کے آگے  میرا علاقہ نہئں ہے  تو اس معاملے میں  آپ میری سٹی گم ہی سمجیں ۔۔

:tape: :tape: :tape:

×
arrow_upward DanishGardi