صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

Home Forums Non Siasi صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

#13
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 321
  • Posts: 7285
  • Total Posts: 7606
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

سہی ترجمانی کرتا ہے بلیور تو بھی اپنی سوچ کی، ہمیشہ نقلی مال پر مرے اور نقلی چیزوں کی پیچھے دوڑے جیسے نقلی لیڈران اور مذہبی مولویان ہ مربیان کے پیچھے دوڑتے رہے، ویسے ہی گانے میں بھی نقلی چیز کی پسند کا اظہار .. بندہ بن جا :jhanda: :jhanda:

مذہب کے معاملے میں اگر کوی نقلی چیز کے پیچھے ہے تو اس پر تو آپ کو خوش ہونا چاہئے اور مجھے اچھکل دیتے رہنا چاہئے کہ لگے رہو

کہیں آپ بھی دو نمبر ملحد تو نہیں؟؟؟

:thinking:

Navigation