یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#104
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 377
  • Total Posts: 387
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

اس میں میسنا بننے کی کیا بات ہے ؟ پوری دنیا جانتی ہے میاں صاحب کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ، جیل میں ان کی طبیعت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے ، وہ تو میاں صاحب نے لوگوں کو باہر نکلنے سے منع کیا ہے ورنہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بد دیانت حکومت کو بہا کر لے جاتا

اتنے سلجھے شخص سے یہ سننا؟ کرپشن  زدہ شخص کو تو الٹا لٹکا دینا چاہئے ۔ ہوتی ہے تو ہونے دو طبعیت خراب 

Navigation