Qarar
Participant
Offline
  • Professional
#94
اقرار صاحب اگر میاں نواز شریف کی واپسی عبداللہ کے کہنے پر مشرف کی مرضی سے ہوئی تھی تو پھر نواز شریف کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈنڈا ڈولی کرکے واپس کیوں کردئا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور پھر سعودی حکومت کو وہ پرچا لہرانا پڑ گیا تھا ۔۔جس کی رو سے میاں نوازشریف کے پاکستان ظہور ہونے میں ابھی کچھ عرصہ درکار تھا ۔۔۔۔

میں نواز شریف کی باضابطہ واپسی کی بات کر رہا ہوں جوکہ غالباً نومبر ٢٠٠٧ میں ہوئی تھی

ستمبر والی واپسی شاہ کی مرضی کے خلاف تھی …تاہم بینظر کے واپسی کے اعلان کے بعد شاہ کے لیے نواز شریف کو قید میں رکھنا دشوار تھا

×
arrow_upward DanishGardi