طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#93
blacksheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1877
  • Total Posts: 1892
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: طاقت

فوج کی مقبولیت اور تقدس بھی بندوق کے مرہون منت ہے

قرار صاحب۔۔۔۔۔

مَیں یہ کہوں گا کہ یقیناً ہتھیاروں کی طاقت ہوتی ہے، مَیں اِس سے بالکل انکار نہیں کرتا لیکن میرا مقدمہ دوسرا ہے وہی جو آپ نے لکھا کہ قبضہ برقرار کیسے رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔

یعنی ہتھیار استعمال کرنے والی طاقت تو ابھی ریزورو میں پڑی ہے۔۔۔۔۔ اُس کے بغیر ہی کام اچھی طرح چل رہا ہے تو فوج کو کیا ضرورت ہے یہ والی طاقت استعمال کرنے کی۔۔۔۔۔

گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ کراچی آپریشنز کا نکتہ اٹھائیں۔۔۔۔۔

;-) :) ;-)

Navigation