طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#91
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 93
  • Posts: 2184
  • Total Posts: 2277
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: طاقت

فوج کی کارستانیوں پر ڈھکن لگانے کا واحد رستہ سیاست دانوں کے کردار اور کارکردگی پر منحصر ہے۔ قرار صاحب کے اس اسرار کہ جیسا بھی ہے لیکن سیاست دان کم از کم عوام کا نمائندہ ہے سے میں اس لئے متفق نہی کہ جمہوریت ووٹ لینے ہی کا نام نہی بلکہ ووٹ سے تو جمہوریت کا صرف آغاز ہوتا ہے۔ رہی ان کی یہ دلیل کہ عوام پانچ سال بعد ایسے سیاستدان کو گھر بھیج سکتے ہیں بھی وزن نہی رکھتی کہ جہاں لغاری کے مقابلے کھچی، شریفوں کے مقابل زرداری کا چائس ہو تو جمہوری عمل بھی بے معنی ہو کر دہایوں تک چلتا رہتا ہے۔

لغاری سردار اپنے گھر میں زرتاج گل نامی عورت سے ہار جاتا ہے

تبدیلی آکر رہتی ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ تبدیلی گھنٹوں اور منٹوں میں کیوں نہیں آرہی

Navigation