یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#96
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 656
  • Posts: 6567
  • Total Posts: 7223
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

:lol: ایک ہی بات ہے ، منجی بھی اسد عمر کی ٹھکی ہے اور ڈانگ بھی اس کی منجی کے نیچے پھیری گئی ہے

جب سے میاں صاحب جیل گئے ہیں ، بیلیور نے میاں صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منجی سے بسترا اتار کر فرش پر لگا لیا ہے

دیکھا آپ پھر سے غلطی کر گئے۔ فقرہ کچھ یوں بنتا ہے اسد عمر معیشت کی منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس کی ہی منجی ٹھوک دی۔ . یا پھر یوں، شریفوں کی منجیاں ٹھکنے پر بلیور بھائی جیسے جانثار اب پاووں پر بیٹھ کر اور شامی بھائی جیسے نونی منجی مودھی مار کر سوگ منا رہے ہیں :lol:

Navigation