shami11
Participant
Offline
  • Expert
#95
سلیم بھائی
پنجابی گانا جس میں لڑکی اس بات کا اظہار کرتی ہے ، ماہی رات کو منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا ہے اس میں دراصل وہ اپنے گریبان میں جھانک رہا ہو تا ہے ؟

منجی ٹھوکنا ۔۔۔۔۔کسی شخص کو اسی کے ڈانگ سوٹے سے پھنٹی لگانا ۔۔جس کو اس نے آپنی حفاظت کے لیے منجی تھلے رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔ منجی تھلے ڈانگ پھیرنا ۔۔۔۔کا مطلب کافی لوچا ۔۔۔ہے ۔۔۔بلکہ اس کو اردو میں آپنے گریبان میں جھانکنا کہہ سکتے ہیں ۔۔
×
arrow_upward DanishGardi