یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#94
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 31
  • Posts: 6991
  • Total Posts: 7022
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

شاہد بھائی – آپ ہوائی فائرنگ کرنے کے بعد نکل جاتے ہیں پہلے یہ بتائیں منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں کتنا فرق ہے کہی یہ ایسا تو نہی ، اسد عمر معیشت کی منجی ٹھوک رہے تھے پر ان کی منجی تھلے آئی ایم ایف نے ڈانگ پھیر دی ؟ :thinking:

دیکھا آپ پھر سے غلطی کر گئے۔ فقرہ کچھ یوں بنتا ہے
اسد عمر معیشت کی منجی تھلے ڈانگ پھیر رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس کی ہی منجی ٹھوک دی۔

.

یا پھر یوں
شریفوں کی منجیاں ٹھکنے پر بلیور بھائی جیسے جانثار اب منجی کے پاووں پر بیٹھ کر اور شامی بھائی جیسے نونی منجی مودھی مار کر سوگ منا رہے ہیں

:lol:

Navigation