یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#92
پرولتاری درویش
Participant
Online
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 114
  • Total Posts: 114
  • Join Date:
    29 May, 2019
  • Location: Lea

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

سر حکم والی کوئی بات نہیں ہے ۔۔ جب ووٹ کو عزت دینے کے لیے میاں صاحب کے قافلے نے لالہ موسی کے قریب ایک بندے کو گڈی تھلے دے کر پار دیا ۔۔اور اس کو جہموریت کی پہلی قربانی قرار دیا ۔ تو جذبہ شہادت سے شربور ہوکر میں نے ایک ۔۔کھانگڑ ن لیگی کو فون کیا ۔۔ بھائی شہادت کا وقت آگیا ہے اور ہم نے اس تسلسل کو رواں رکھنا ہے ۔۔۔۔ تم تیار ہو جاو ۔۔ اچھا جلدی سے آکر سڑک پر لیٹ جاو ۔تمہارے اوپر سے انشاء اللہ گاڑی میں خود گزاروں گا ۔۔وہ بولا تو درویش جی ہمارے پاس دہ چار ۔ ونگے ٹیڈے جو ہیں کچھ کو ہم نے جنت اور کچھ کو بجلی کے لارے پر شہادت کے لیے تیار کیا یوا ہے ۔۔۔ ان پر رحم کریں اور ہم پرانے لیگوں کی دعائیں لیں ۔ مولا جوش رکھے ۔تے ۔پھاگ رہین ۔۔۔جے

:lol: :lol: :lol:

That is what I really enjoy in your post. You don’t differetiate between yours and others. You offer the same amount of love to your own noon party which you have for Altaf and MQM.

Your future in noon league is very bright. Hamza stands absolutely no chance in this competition. You appear far worthy successor to Shehbaz Sharif in your party.

Keep up the good work . . . .  . . :bigsmile: :bigsmile:

Navigation