طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#89
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 651
  • Posts: 11571
  • Total Posts: 12222
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: طاقت

جناب باوا جی …آپ کے پھدویانہ پوسٹ پڑھ کر دل تو کرتا ہے کہ آپ کی ایسی دل بھر کر برقی چھترول کی جاۓ کہ پی کے پولیٹکس کے دنوں کی یاد تازہ ہو جاۓ جب آپ اپنی دھوتی وہیں چھوڑ کر بھاگے اور کسی دو نمبر ویب سائٹ پر مومن جی کے کندھے پر سر رکھ کر آنسو بہایا کرتے تھے مگر کیا کروں …آپ کے پروفائل پر لگی جسینڈا کی تصویر کا منہ مارتا ہے :lol: قصہ یوں ہے کہ نواز شریف کو بینظر کے مشرف سے ہونے والے مذاکرات اور این آر او کی خبریں مل رہی تھیں …خود کو اگلے دس سال کے لیے بھی سیاست سے آوٹ ہوتے دیکھ کر ….موصوف نے امریکی فٹ بال کی طرز پر …ایک لمبا ہیل میری پاس پھینکا کہ تکا لگ گیا تو سیاست میں دوبارہ انٹری ہوجاۓ گی ورنہ نقصان کوئی نہیں اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ڈنڈا ڈولی کرکے نواز کو شاہ عبدللہ کے پاس روانہ کردیا گیا بینظر کوئی دودھ پیتی بچی یا لیلیٰ نہیں تھی کہ نواز شریف مجنوں کی محبت میں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر پاکستان چلی آتی بینظیر نے کیلکولیشن کہ مشرف کمزور ہوچکا ہے کہ الیکشن سے پہلے ملک آنے پر اسے قید میں نہیں رکھ سکے گا لہذا وہ ملک واپس آگئی …جس پر نواز شریف کی التجاؤں پر …شاہ عبدللہ نے مشرف سے کہا کہ میں نواز شریف کو اسی صورت سعودی عرب میں قید رکھ سکتا ہوں اگر بینظر بھی نہ آئے …لیکن اگر بینظر آئے گی تو سعودیوں کا گھوڑا بھی ریس دوڑے گا بینظر صحیح تھی …مشرف کمزور ہوچکا تھا اور بینظر کو روکنے کی پوزیشن میں نہ تھا ….بینظر آگئی اور .مجبوراً مشرف کو شاہ عبدللہ کو ہاں کرنا پڑی اور یوں نواز کی باضابطہ واپسی ہوئی ..جس کی طرف میں نے پچھلی پوسٹ میں اشارہ کیا اور آپ کو خارش شروع ہو گئی پس تحریر جسینڈا والا واقعہ تو پرانا ہوگیا آپ اپنی اصلی تصویر کب واپس لگا رہے ہیں؟ :lol: :hilar:

اقرار صاحب

اگر میاں نواز شریف کی واپسی عبداللہ کے کہنے پر مشرف کی مرضی سے ہوئی تھی تو پھر نواز شریف کو اسلام آباد  ایئرپورٹ سے ڈنڈا ڈولی کرکے واپس کیوں کردئا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور پھر سعودی حکومت کو وہ پرچا لہرانا  پڑ گیا تھا ۔۔جس کی رو سے میاں نوازشریف کے پاکستان ظہور ہونے میں ابھی کچھ عرصہ درکار تھا ۔۔۔۔

Navigation