یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#91
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 651
  • Posts: 11571
  • Total Posts: 12222
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

مولانا حفیظ ثمر قندی صاحب! ہم اپنی محبتوں اور نفرتوں کے گھروندوں میں اس طرح مقید ہو جاتے ہیں کہ فضا میں بکھری مختلف الخیال صداؤں کو سننا بھی گوارہ نہیں کرتے۔۔نفرتوں کی سنگباری کرنے کی بجائے دل کی نگری کو کشادہ کرنے پر جذباتی انویسٹمنٹ کرنا ہو گی۔۔کہیں سیاسی بریانی و شہد بک رہا ہو، کہیں ملائیت حلوے کی باہمی تقسیم پر مسرور نظر آئے، کہیں بندر اپنے ارتقائی استرے سےدماغ کی حجامت بنا رہا ہو، کہیں کوئی دانش گرد اپنی پوسٹ کے ریٹ بڑھا رہا ہو، کہیں چاندنی رات میں حسن اپنی صراحی دار گردن میں واڈکا بھرا رہا ہو، کہیں کوئی دل جلا یہ نغمہ سنا رہا ہو۔۔

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

  • This reply was modified 2 days, 5 hours ago by  SaleemRaza.

Navigation