طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#88
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 93
  • Posts: 2172
  • Total Posts: 2265
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: طاقت

قرار جی ایک تو سیاسی چولیں مارتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھا کریں کہ آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے کسی سیاسی نابالغ سے بات کر رہے ہیں یا تھوڑی بہت سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے کسی سیاسی کارکن سے دوسری یہ کہ چولیں صرف چول نامے میں مارا کریں اور سیاسی ڈسکشن میں چولیں مارنے سے گریز کیا کریں اب آپکے کومنٹس کی طرف آتا ہوں آپ نے درست کہا ہے کہ مشرف کی این آر او کی شرط یہ تھی کہ بینظر الیکشن کے بعد واپس آئے گی لیکن بینظیر کو اس لیے این آر او کی اس شرط کی خلاف ورزی کرنا پڑی کیونکہ نواز شریف نے پاکستان واپسی کا نہ صرف فیصلہ کر لیا تھا بلکہ وہ دس ستمبر دو ہزار سات کو پاکستان واپس پہنچ بھی گیا تھا لیکن اسے اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/1562727/Nawaz-Sharif-deported-on-arrival-in-Pakistan.html نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد بینظیر بھٹو کا پاکستان واپس جانا اسکی مجبوری بن گیا تھا اس لیے اسے بھی پاکستان واپسی کا اعلان کرنا پڑا. بینظیر بھٹو نے اپنی پاکستان واپسی کا اعلان چودہ ستمبر دو ہزار سات کو کیا تھا اور اس نے واپسی کی تاریخ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات دی تھی https://www.nytimes.com/2007/09/15/world/asia/15pakistan.html آپکا یہ کہنا کہ بینظر نہ آتی تو نواز بھی نہ آسکتا تھا یہ ایک اتنی بڑی چول ہے جس پر آپکی جی بھر کر چھترول کی جا سکتی ہے لیکن آپکے چول نامے کے طفیل آپکو معاف کرتا ہوں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

جناب باوا جی …آپ کے پھدویانہ پوسٹ پڑھ کر دل تو کرتا ہے کہ آپ کی ایسی دل بھر کر برقی چھترول کی جاۓ کہ پی کے پولیٹکس کے دنوں کی یاد تازہ ہو جاۓ جب آپ اپنی دھوتی وہیں چھوڑ کر بھاگے اور کسی دو نمبر ویب سائٹ پر مومن جی کے کندھے پر سر رکھ کر آنسو بہایا کرتے تھے

مگر کیا کروں …آپ کے پروفائل پر لگی جسینڈا کی تصویر کا منہ مارتا ہے

:lol:

قصہ یوں ہے کہ نواز شریف کو بینظر کے مشرف سے ہونے والے مذاکرات اور این آر او کی خبریں مل رہی تھیں …خود کو اگلے دس سال کے لیے بھی سیاست سے آوٹ ہوتے دیکھ کر ….موصوف نے امریکی فٹ بال کی طرز پر …ایک لمبا ہیل میری پاس پھینکا کہ تکا لگ گیا تو سیاست میں دوبارہ انٹری ہوجاۓ گی ورنہ نقصان کوئی نہیں

اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ڈنڈا ڈولی کرکے نواز کو شاہ عبدللہ کے پاس روانہ کردیا گیا

بینظر کوئی دودھ پیتی بچی یا لیلیٰ نہیں تھی کہ نواز شریف مجنوں کی محبت میں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر پاکستان چلی آتی

بینظیر نے کیلکولیشن کہ مشرف کمزور ہوچکا ہے کہ الیکشن سے پہلے ملک آنے پر اسے قید میں نہیں رکھ سکے گا

لہذا وہ ملک واپس آگئی …جس پر نواز شریف کی التجاؤں پر …شاہ عبدللہ نے مشرف سے کہا کہ میں نواز شریف کو اسی صورت سعودی عرب میں قید رکھ سکتا ہوں اگر بینظر بھی نہ آئے …لیکن اگر بینظر آئے گی تو سعودیوں کا گھوڑا بھی ریس دوڑے گا

بینظر صحیح تھی …مشرف کمزور ہوچکا تھا اور بینظر کو روکنے کی پوزیشن میں نہ تھا ….بینظر آگئی اور .مجبوراً مشرف کو  شاہ عبدللہ کو ہاں کرنا پڑی اور یوں نواز کی باضابطہ واپسی ہوئی ..جس کی طرف میں نے پچھلی پوسٹ میں اشارہ کیا اور آپ کو خارش شروع ہو گئی

پس تحریر
جسینڈا والا واقعہ تو پرانا ہوگیا آپ اپنی اصلی تصویر کب واپس لگا رہے ہیں؟

:lol: :hilar:

Navigation