SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#89
شاہد بھائی – آپ ہوائی فائرنگ کرنے کے بعد نکل جاتے ہیں پہلے یہ بتائیں منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں کتنا فرق ہے کہی یہ ایسا تو نہی ، اسد عمر معیشت کی منجی ٹھوک رہے تھے پر ان کی منجی تھلے آئی ایم ایف نے ڈانگ پھیر دی ؟ :thinking:

منجی ٹھوکنا ۔۔۔۔۔کسی شخص کو اسی کے ڈانگ سوٹے سے پھنٹی لگانا ۔۔جس کو اس نے آپنی حفاظت  کے لیے منجی تھلے رکھا ہو ۔۔۔۔۔۔

منجی تھلے ڈانگ پھیرنا ۔۔۔۔کا مطلب کافی  لوچا ۔۔۔ہے ۔۔۔بلکہ اس کو اردو میں آپنے گریبان میں جھانکنا کہہ سکتے ہیں ۔۔

×
arrow_upward DanishGardi