یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#87
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 651
  • Posts: 11590
  • Total Posts: 12241
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

میں عمومی طور پر اس بات سے متفق ہوں کہ کسی بھی سیاسی لیڈر بشمول عمران کو مذہبی تاویلیں دینے سے اجتناب کرنا چاہئیے لیکن نیازی نے کیا یہ کہا کہ ان صحابہ کی غلطی معاف نہی ہوسکتی؟ کیا حقیقت بیان کرنا جرم ہے۔ اگر ہے تو یہ آیت پڑھنا بھی جرم ہوگا کیونکہ اس آیت میں بھی اس نافرمانی اور دنیاوی لالچ کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اور نیازی نے بھی اسی غلطی کی نشان دہی کی تھی۔ نونیو! بغضِ عمران میں خادم رضوی کی روش پر چل کر تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔ آپ جیسے لوگوں ہی نے اسلام کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ آج بندہ کوئی سوال پوچھتے بھی ڈرتا ہے کہ آپ جیسے اونچے پہنچوں اور گھٹنوں تک داڑھی والے ملاؤں نے بلا سوچے فتوی لگا دینا ہے۔

لگتا ہے یہ اونچے پہنچوں والی بات آپ نے آپنے گوانڈی ۔۔بلیور صاحب ۔۔۔۔سنائی ہے جو اس وقت لندن میں سیانا گروپ کی رہنمائی فر مارے ہیں ۔

Navigation