یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#86
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 664
  • Posts: 6915
  • Total Posts: 7579
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

شاہد بھائی – آپ ہوائی فائرنگ کرنے کے بعد نکل جاتے ہیں

پہلے یہ بتائیں منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں کتنا فرق ہے

کہی یہ ایسا تو نہی ، اسد عمر معیشت کی منجی ٹھوک رہے تھے پر ان کی منجی تھلے آئی ایم ایف نے ڈانگ پھیر دی ؟

:thinking:

یعنی اپنی ہی منجی ٹھوکے جا رہا ہے؟؟؟ ویسے منجی ٹھوکنے اور منجی تھلے ڈانگ پھیرنے میں بھی کافی فرق ہے۔ اس لئے اپنی بات کی مزید وضاحت کر کے قومی خدمت کا فریضہ انجام دیں

Navigation