یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#78
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 91
  • Posts: 1716
  • Total Posts: 1807
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

احد کے بارے عمران نے کیا غلط کہا ہے۔ کچھ لوگوں نے رسولِ خدا کی نافرمانی کی اور دنیاوی مال کے لالچ میں اپنی جگہ چھوڑ دی۔ کیا یہ حقیقت نہی؟؟ سورۃ العمران کی آیت ۱۵۲ کیا کہتی ہے:۔ اور خدا نے اپنا وعدہ سچا کر دیا (یعنی) اس وقت جبکہ تم کافروں کو اس کے حکم سے قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا اس کے بعد تم نے ہمت ہار دی اور حکم (پیغمبر) میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی بعض تو تم میں سے دنیا کے خواستگار تھے اور بعض آخرت کے طالب اس وقت خدا نے تم کو ان (کے مقابلے) سے پھیر (کر بھگا) دیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ہے ﴿۱۵۲﴾ . لگتا ہے فورم پر بھی ایک خادم حسین رضوی آگیا

بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہ آیات تحریر کر دیں

جب اللہ کریم نے اُن کا قصور معاف کر دیا اور وہ بہت غفورو رحیم ہے تو پھر اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ نیازی ملعون کی اتنی اوقات ہے کہ وہ اُن صحابہ کرام کا مزاح اُڑائے طعنے دے تضحیک کرے جن کو خدا بزرگ و برتر معاف کر چکا

بے شک آپ نے بہت ہی نیکی کا کام کیا ہے اللہ کریم فرعون کے گھر موسیٰ کی پروش کروا سکتے ہیں تو نیازی ملعون کے طرف داروں سے حق اور سچ بھی اگلوا سکتے ہیں ،الحمدُللہ

اپنی شئیر کی گئی انہی آیات مبارکہ میں نیازی ملعون اور اپنے کردار کا موازنہ کر لیں اُمید ہے نماز عصر میں اللہ کریم سے معافی کے طلب گار ہونگےکہ جن کو رب کریم معاف کر چکا اپ نیازی ملعون کی اُن پر کئی گئی لفاظی کو درست سمجھتے رہے۔

تمت بالخیر

والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

  • This reply was modified 5 days, 11 hours ago by  Athar. Reason: تحریر میں اضافہ

Navigation