یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#74
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 96
  • Posts: 1816
  • Total Posts: 1912
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

اگر آپ کے ابا یا دادا واقع ہی کسی لوٹ مار کر حصہ رہے ہوں .. یعنی واقع انہوں کہیں مال غنیمت لوٹا ہو لیا ہو تو ایسے میں کوئی انکو کہہ دے کے وہ لوٹ مار کا حصہ تھے تو آپ کو کیوں برا لگے گا ؟ صرف اس لئے کے وہ آپ کے دادا مرحوم تھے ؟ میرے خیال سے اگر آپ آج ہٹلر کے کسی پڑ پوتے یا کسی رشتے دار سے مل سکتے تو اپ بھی اس کو یہ نہیں کہتے کے یار تیرا دادا ہٹلر توپ چیز تھا .. تو بھائی یہ دوہرے معیار کس لئے ؟ انسان بن جا کیوں مذہبی لگڑ بگڑ بننے پر تلا ہوا ہے ؟ :jazak: :jhanda: :jhanda:

اک ہی بات کو گھما پھرا کر کرنے سے بہتر ہے پوسٹ نمبر 68 کو پڑھ لو

آج نیازی زانی کے کردار پر تو یہ کہہ کر خاموشی طاری کر لی جاتی ہے کہ وہ اُس کا اپنا فعل تھا ہمیں اس پر بات نہیں کرنی چاہئے

لیکن اگر کوئی صحابہ کرام کی وقتی غلطی کو طعن و تشنیع بنالے تو وہ عالم فاضل تاریخ کا گہرا مطالعہ رکھنے والا ہنہہ۔

Navigation