یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#68
Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 91
  • Posts: 1712
  • Total Posts: 1803
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

میرے خیال سے عمران خان نے کوئی غلط بات نہیں کی، سب جانتے ہیں کے جنگ احد میں نبی نے صحابیوں کے ایک گروہ کو ایک جگا کی حفاظت کیلئے مقرر کیا تھا اور مانع رکھا تھا کے چاہے کچھ بھی ہوجاے وہ وہاں سے نہیں ہٹیں گے. لیکن ایک عرب بدو کیسے پیچھے رہ سکتا ہے، جیسے ہی وہاں ” مال غنیمت ” جمع ہونا شروع ہوا، سارے اس لوٹ میں حصہ ڈالنے پہنچ گئے، اور خالد بن ولید جو اس وقت تک عقل مند انسان تھا وہ واپس پلٹ کر دوبارہ حملہ آور ہوا اور پھینٹی لگا دی، یہاں تک کے خود نبی کے دانت بھی ٹوٹ گئے تھے. یہ ساری باتیں اسلام کی تاریخ میں موجود ہیں، لہٰذا اگر کوئی آج عمران خان کی تکلیف میں اس بات کو جھٹلانا چاہتا ہے تو جان لے، اسلامی تاریخ میں اس جیسے اور بھی ” تاریخ واقعات ” موجود ہیں. اگر کسی کو شوق ہوا تو بتا دیں گے.

محترم خارجی صاحب میں جس دین کا پیروکار ہوں مجھے کتابوں سے جو سیکھنے کو ملا وہ یہ ہے کہ

صحابہ کرام کا اپنا کردار اُس وقت جس طرح کا تھا جو تھا وہ اُن کا کردار تھا ہم لوگوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ ہم کسی بات کو لیکر اُن کی تضحیک و مزاح کرنے کا پہلو نکالیں۔

آپ چونکہ اسلام کی تاریخ کو صرف ایک عام سی کتاب سمجھ کر پڑھتے ہیں لہذا آپ کے دل کو وہ ٹھیس نہیں پہنچ سکتی جو اس ملک کی خاموش اکثریت کو محسوس ہوتی ہے۔

Navigation