bluesheep
Participant
Offline
  • Advanced
#67
سادہ سی بات اگر سمجھ گئے تو اُمید ہے ویڈیو کو بھی سمجھ جائیں گے اگر آپ کا عزیز دوست آپ کے بڑے بھائی،والد دادا وغیرہ کو تحقیر آمیز لہجے میں پکارے اُن پر بزدل اور لٹیرا کہے اور آپ اس کیاس بات کو نظر انداز کر دیں تو یہ ویڈیو آپ کو کبھی سمجھ نہیں آسکتی۔

اگر آپ کے ابا یا دادا واقع ہی کسی لوٹ مار کر حصہ رہے ہوں .. یعنی واقع انہوں کہیں مال غنیمت لوٹا ہو لیا ہو تو ایسے میں کوئی انکو کہہ دے کے وہ لوٹ مار کا حصہ تھے تو آپ کو کیوں برا لگے گا ؟ صرف اس لئے کے وہ آپ کے دادا مرحوم تھے ؟

میرے خیال سے اگر آپ آج ہٹلر کے کسی پڑ پوتے یا کسی رشتے دار سے مل سکتے تو اپ بھی اس کو یہ نہیں کہتے کے یار تیرا دادا ہٹلر توپ چیز تھا .. تو بھائی یہ دوہرے معیار کس لئے ؟

انسان بن جا کیوں مذہبی لگڑ بگڑ بننے پر تلا ہوا ہے ؟

:jazak: :jhanda: :jhanda:

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi