یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#56
bluesheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 16
  • Posts: 306
  • Total Posts: 322
  • Join Date:
    7 Dec, 2018
  • Location: Pindi HQ

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

محترم عاطف صاحب ایمان سے مراد یہ بھی لی جاتی ہے کہ فرد جس دین کا پیروکار ہے اگر کوئی اس کے دین کے اعلیٰ افراد کی توہین و مزاح بنائے تو پوچھا جاسکتا ہے کہ جس فرد کی تم حمائت کرتے ہو وہ تمھارے دینی شعار و افراد کا نہ صرف ٹھٹھہ اُڑتا ہے بلکہ تضحیک آمیز لہجے میں اچھی بری باتیں بھی منصوب کرتا ہے۔تو یا تو تم ایسے فرد سے کناہ کش ہوکر اپنے دین کی مضوطی کا اظہار کر سکتے ہو یا پھر سمجھاو کہ تمھارے دین کے افراد کیا ایسے ہی تھے جیسا تم جیسے چاہتے ہو اُس نے بیان کیا؟ لہذا ایسی باتوں کے لیئے قرآن سے تو آپ کو شائد کچھ نہ ملے لیکن اگر اس بات کے بارے میں غور کریں گے تو جواب محسوس ہوجائے گا۔ اک مثال دیتا ہوں اگر کسی کا جگری دوست اُس کے والد کا زکر تضحیک آمیز لہجے میں کرے تو کیا ایسے فرد کے لیئے جگری یار اہم ہوگا یا اپنا والد؟

میرے خیال سے عمران خان نے کوئی غلط بات نہیں کی، سب جانتے ہیں کے جنگ احد میں نبی نے صحابیوں کے ایک گروہ کو ایک جگا کی حفاظت کیلئے مقرر کیا تھا اور مانع رکھا تھا کے چاہے کچھ بھی ہوجاے وہ وہاں سے نہیں ہٹیں گے. لیکن ایک عرب بدو کیسے پیچھے رہ سکتا ہے، جیسے ہی وہاں ” مال غنیمت ” جمع ہونا شروع ہوا، سارے اس لوٹ میں حصہ ڈالنے پہنچ گئے، اور خالد بن ولید جو اس وقت تک عقل مند انسان تھا وہ واپس پلٹ کر دوبارہ حملہ آور ہوا اور پھینٹی لگا دی، یہاں تک کے خود نبی کے دانت بھی ٹوٹ گئے تھے.

یہ ساری باتیں اسلام کی تاریخ میں موجود ہیں، لہٰذا اگر کوئی آج عمران خان کی تکلیف میں اس بات کو جھٹلانا چاہتا ہے تو جان لے، اسلامی تاریخ میں اس جیسے اور بھی ” تاریخ واقعات ” موجود ہیں. اگر کسی کو شوق ہوا تو بتا دیں گے.

Navigation