دو دھاری تھریڈ بنام اطہر صاحب و دیگر ن لیگی حضرات

Home Forums Siasi Discussion دو دھاری تھریڈ بنام اطہر صاحب و دیگر ن لیگی حضرات دو دھاری تھریڈ بنام اطہر صاحب و دیگر ن لیگی حضرات

#21
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 389
  • Posts: 2766
  • Total Posts: 3155
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: دو دھاری تھریڈ بنام اطہر صاحب و دیگر ن لیگی حضرات

تئیس لاکھ کی بھینسیں وزیر ارعظم ھاؤس سے بیچنے والی حکومت ایوان صدر میں انیس لاکھ کا طوطوں کا پنجرا بنوا رہی ہے ، یہ نئے بجٹ سے دینا ہے یا اس کا الزام پرانوں پر ڈالنا ہے ؟

صرف توطے کے پنجرے ہی نہیں مٹکے ، لاکھوں کی کاسمیٹکس، پردے ، صوفے ، قالین سب کچھ تبدیل ہوکر نیا ایوان صدر بن رہا ہے

http://www.cda.gov.pk/documents/tenders/2740.jpg

Navigation