میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان … میرے کپتان …

#84
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 61
  • Posts: 5302
  • Total Posts: 5363
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: میرے کپتان …

سپریم کورٹ کا وہ ایک غلط فیصلہ تھا گو تسلیم کرلیا گیا ، غلط ایسے تھا کہ جب ایک چیز کے بارے ملکی قانون خاموش ہو تو آپ ڈکشنری سے من پسند مطلب نکال سزا سنا دیں یہ سیاسی قتل تو ہے ہی انصاف کا قتل بھی ہے اسی کے مقابلے میں عمران کا کیس تھا پوچھا گیا فلیٹ کیلئے پیسے کہاں سے آئے کہا کاونٹی کھیلی تھی پوچھا کتنے پیسے ملے کوئی بینک ٹرانزیکشن دکھانے کی بجائے مشتاق احمد کا کاؤنٹی کانٹریکٹ دکھا دیا کہ مشتاق احمد کو اتنے پیسے ملتے ہیں مجھے اس سے دس سال پہلے دگنے ملتے ہوں گے ، عدالت نے تسلیم کرلیا آپ کی عقل تسلیم کرتی ہے؟؟ عدالت نے کہا ابھی پیسے پورے نہیں ہوۓ کہا ملک سے غداری کرکے کیری پیکر سے پیسے پکڑ کر اس کیلئے کھیلا تھا وہ پیسے بھی تھے پوچھا کتنے پیسے تھے ایک شخص کی ای مل کی کاپی دکھا دی جب صحافیوں نے واپس اس کو ای میل کی کہ یہ ڈالر جو لکھے ہیں یہ امریکی ڈالر ہیں یا آسٹریلوی کہ سیریز آسٹریلیا میں ہوئی تھی لیکن غصہ عمران خان کو آگیا اور کہنے لگا کہ صحافی اسے ہراساں کر رہے ہیں یہ امریکی ڈالر تھے نہ اس شخص کو گواہی کیلئے بلایا نہ تفتیش کی نہ کوئی بینک ٹرانزیکشن دکھائی کچھ بھی نہیں قطری خط کی طرز پر لکھے گئے خط کو درست تسلیم کیا گیا ، کیا آپ کی عقل اسے تسلیم کرتی ہے؟؟ عدالت نے کہا پھر بھی پیسے پورے نہیں پھر کہا کچھ جمائمہ سے ادھار لئے تھے کچھ اس نے عطیہ کئے تھے مخالف وکیل نے ٹرانزیکشن کا سوال اٹھایا تو قطری خط کی طرز پرکسی راشد کا خط آیا کہ جمائمہ نے مجھے پیسے بھجوائے میں نے عمران کو دئے عدالت نے بغیر کسی تحقیق کے تسلیم کرلیا ، آپ تسلیم کرتے؟؟

فرق ہے , نا تو اس وقت عمران خان وزیر اعظم تھا نا بارہ سال کا بچہ اور نا ہی اس کی پراپرٹی اربوں کی , پہلے دو ججز نے کس بیس نا اہلی کا فیصلہ کیا تھا وہ نہین بتایا آپ نے

Navigation