طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#84
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 135
  • Posts: 10431
  • Total Posts: 10566
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: طاقت

مشرف کی این آر او کی شرط یہ تھی کہ بینظر الیکشن کے بعد واپس آئے گی …لیکن بینظر نے اسے ڈیفائی کیا اور جان سے ہاتھ دھوئے ….ڈیل کرنے والے مرا نہیں کرتے …سعودی شاہ نے نواز شریف کی واپسی کی سفارش کی کیونکہ بینظر واپس آرہی تھی بینظر نہ آتی تو نواز بھی نہ آسکتا شرم تم کو مگر نہیں آتی :)

قرار جی

ایک تو سیاسی چولیں مارتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھا کریں کہ آپ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے کسی سیاسی نابالغ سے بات کر رہے ہیں یا تھوڑی بہت سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے کسی سیاسی کارکن سے

دوسری یہ کہ چولیں صرف چول نامے میں مارا کریں اور سیاسی ڈسکشن میں چولیں مارنے سے گریز کیا کریں

اب آپکے کومنٹس کی طرف آتا ہوں

آپ نے درست کہا ہے کہ مشرف کی این آر او کی شرط یہ تھی کہ بینظر الیکشن کے بعد واپس آئے گی لیکن بینظیر کو اس لیے این آر او کی اس شرط کی خلاف ورزی کرنا پڑی کیونکہ نواز شریف نے پاکستان واپسی کا نہ صرف فیصلہ کر لیا تھا بلکہ وہ دس ستمبر دو ہزار سات کو پاکستان واپس پہنچ بھی گیا تھا لیکن اسے اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا

https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/1562727/Nawaz-Sharif-deported-on-arrival-in-Pakistan.html

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد بینظیر بھٹو کا پاکستان واپس جانا اسکی مجبوری بن گیا تھا اس لیے اسے بھی پاکستان واپسی کا اعلان کرنا پڑا. بینظیر بھٹو نے اپنی پاکستان واپسی کا اعلان چودہ ستمبر دو ہزار سات کو کیا تھا اور اس نے واپسی کی تاریخ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات دی تھی

https://www.nytimes.com/2007/09/15/world/asia/15pakistan.html

آپکا یہ کہنا کہ

بینظر نہ آتی تو نواز بھی نہ آسکتا تھا

یہ ایک اتنی بڑی چول ہے جس پر آپکی جی بھر کر چھترول کی جا سکتی ہے لیکن آپکے چول نامے کے طفیل آپکو معاف کرتا ہوں

:hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

Navigation