یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#49
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 135
  • Posts: 10421
  • Total Posts: 10556
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

ہاہاہاہاہاہاہاہا باوا جی حق حلال کی کمائی سے بچے لندن میں فلیٹس بنا سکتے ہیں تو ایچیسن کیا چیز ہے

عامر بھیا

ایسی چولیں مارنے سے گریز کیا کریں

علیمہ خان اور عمران خان کی دوسری بہنیں سلائی مشین چلا چلا کر دوبئی، لندن اور امریکہ میں مہنگی ترین پراپرٹیز خرید سکتی ہیں تو شریف خاندان کے کاروباری بچے لندن میں فلیٹس کیوں نہیں خرید سکتے ہیں؟

جہاں تک کسی بچے کے ایچیسن کالج میں پڑھائی کی بات ہے تو وہ اسکے باپ کی کمائی دیکھنا پڑتی ہے. عمران خان کا باپ نہ تو کوئی جاگیر دار تھا اور نہ ہی کوئی سرمایہ کار تھا. وہ ایک عام سرکاری ملازم تھا جس کی تنخواہ گریڈ سترہ یا اٹھارہ کے آفیسر کے برابر ہوگی. کونسا ایسا سرکاری ملازم ہے جو اپنی حلال کمائی سے اپنے بچوں کو ایچیسن جیسے مہنگے ترین کالج میں پڑھا سکتا ہے؟

یہ صرف اور صرف حرام کی کمائی اور رشوت سے ہی ممکن ہے

Navigation